سلپ رنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (برقیات) مقناطیس میں استعمال ہونے والا ایک گھومنے والا حلقہ دار آلہ جو بجلی پہنچانے کا کام انجام دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) مقناطیس میں استعمال ہونے والا ایک گھومنے والا حلقہ دار آلہ جو بجلی پہنچانے کا کام انجام دیتا ہے۔